پاورشیل کے بارے میں اردو میں کثیر تعداد میں پوچھے جانے والے سوالات

By | April 17, 2015

translated-urdu




تصور: پاورشیل کے بارے میں کثیر تعداد میں پوچھے جانے والے سوالات

:آپ اس فہرست کو مختلف طرح سے استعمال کر سکتے ہیں

سکرپٹ میں کاپی/پیسٹ کمانڈز استعمال کرنے کے لیے
کسی مخصوص کمانڈ کی ہئیت ترکیبی کو فوری طور پر دیکھنے کے لیے
اپنا تکنیکی علم بڑھانے کے لیے
نئی کمانڈز کو دریافت کرنے کے لیے
ملازمت کے انٹرویو کی تیاری کے لیے


2015/28/06
تازہ ورژن
powershell-guru.com مصنف
urdu.powershell-guru.com ماخذ
75
زمرہ جات
610
سوالات


ACL
Active Directory
Alias
Arrays
Browsers
Certificates
Characters
CIM
Comments
COM Objects
Compare
Computer
Credentials
CSV
Culture
Date
Drives
Environment
Errors
Event Viewer
Files
Folders
Format Operator (-f)
Functions
GPO
GUI
Hardware
Hashtables
Help
History
Jobs
Keyboard
Loops
Math
Memory
Messages
Modules
Microsoft Excel
Microsoft Exchange
Microsoft Outlook
Microsoft SharePoint
Networking
Openfiles
Operators
Parameters
Password
Powershell ISE
Printers
Processes
PSObject
Quest
Random
RDP
Regedit
Regex
Remote
Restore
Scheduled Tasks
Search
SCCM
Services
SMTP
Snapins
Sounds
Static .NET Methods
Strings
System
Try/Catch
Variables
Symantec Vault
Windows10
Windows 2012
Windows Azure
Windows Forms
WMI
XML

System

میں اپنے پاور شیل کے ورژن کا تعین کیسے کروں؟

پچھلے سسٹم سے مطابقت کے لیے میں پاورشیل کو کسی اور ورژن پر کیسے چلاؤں؟
powershell.exe -Version 2.0

پاورشیل سے لیس سکرپٹ میں پاورشیل کے ورژن (تین یا اس سے اگلے ورژن) کی ضرورت کیونکر ہوتی ہے؟
#Requires -Version 3.0

پاورشیل سے لیس سکرپٹ چلانے کے لیے انتظامی استحقاق کیا ہیں؟

پاورشیل کی مدد سے کسی سکرپٹ کے پیرامیٹرز کی بابت کیسے جانا جائے؟
help -Name .\Get-ExchangeEnvironmentReport.ps1 -Full

پاور شیل کی مدد سے موجودہ صارف یا یوزر کے بارے میں معلومات کیسے حاصل کی جائیں؟
[Security.Principal.WindowsIdentity]::GetCurrent()

پاورشیل کی مدد سے ایک پروفائل کو کیسے تخلیق کیا جائے، اس میں ترمیم کیسے کی جائے اور اسے ری لوڈ کیسے کیا جائے؟

پاورشیل سے لیس سکرپٹ میں پانچ سیکنڈز/منٹس کا توقف کیسے کیا جائے؟
Start-Sleep -Seconds 5
Start-Sleep -Seconds 300 # 5 minutes

پاور شیل کی مدد سے آخری بار بوٹنگ کا وقت کیسے معلوم کیا جائے؟
(Get-CimInstance -ClassName win32_operatingsystem).LastBootUpTime

پاورشیل کی مدد سے ٹائپ ایکسلریٹرز کیسے حاصل کیے جائیں؟

پاورشیل کی مدد سے سٹارٹ اپ پروگرامز کی فہرست کیسے بنائی جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ایک اپلیکیشن کو اَن انسٹال کیسے کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ایک ایکٹو ونڈو یا پورے ڈیسک ٹاپ کا سکرین شاٹ کیسے لیا جائے؟
Take-ScreenShot -Screen -File 'C:\scripts\screenshot.png' -Imagetype JPEG
Repository : Take-ScreenShot

کے پیغامات کا شمار کیسے کیا جائے؟ MSMQ queues پاور شیل کی مدد سے

پاورشیل کی مدد سے ایگزیکیوشن پالیسی کو کس طرح سیٹ کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے شارٹ کٹ کیسے بنایا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ایک پروگرام کو ٹاسک بار میں پن یا ان پن کیسے کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ونڈوز ایکسپلورر کو کیسے کھولا جائے؟
[Diagnostics.Process]::Start('explorer.exe')
Invoke-Item -Path C:\Windows\explorer.exe

پاور شیل کی مدد سے ڈیوائس ڈرائیورز کی فہرست کیسے بنائی جائے؟
Get-WmiObject -Class Win32_PnPSignedDriver
Get-WindowsDriver -Online -All
driverquery.exe

کو کیسے تخلیق کیا جائے؟GUID پاورشیل کی مدد سے

پاورشیل کی مدد سے ایک موجودہ صارف کے لیے عارضی ڈائریکٹری کی لوکیشن کیسے حاصل کی جائے؟
[System.IO.Path]::GetTempPath()

پاورشیل کی مدد سے کسی پاتھ کو چائلڈ پاتھ کے ساتھ باہم کیسے ملا دیا جائے؟
Join-Path -Path C:\ -ChildPath \windows

کی فہرست کیسے بنائی جائے؟ cmdlets “Get-*” پاور شیل کی مدد سے تمام
Get-Command -Verb Get

پاورشیل کی مدد سے خصوصی سسٹم فولڈرز کی فہرست کیسے بنائی جائے؟

کو کیسے ماؤنٹ کیا جائے؟ ISO / VHD پاورشیل کی مدد سے
Mount-DiskImage 'D:\ISO\file.iso' # ISO
Mount-DiskImage 'D:\VHD\file.vhd' # VHD

پاورشیل کی مدد سے انسٹال کردہ ڈاٹ نیٹ کے فریم ورک ورژنز کو کیسے چیک کیا جائے؟

یہ کیسے معلوم کیا جائے کہ ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا ورژن 5۔4 پاورشیل کی مدد سے انسٹال کیا گیا ہے؟
(Get-ItemProperty -Path 'HKLM:\Software\Microsoft\NET Framework Setup\NDP\v4\Full' -EA 0).Version -like '4.5*'

پاورشیل کی مدد سے ونڈوز پاورشیل سیشن کا ریکارڈ رکھنے کے لیے ایک ٹرانسکرپٹ کو کیسے چلایا جائے اور روکا جائے؟
Start-Transcript -Path 'C:\scripts\transcript.txt
Stop-Transcript

پاورشیل کی مدد سے موجودہ ڈائریکٹری کو کسی مخصوص لوکیشن پر کیسے متنقل کیا جائے؟
Set-Location -Path 'C:\scripts'

پاورشیل کی مدد سے سکرین کو کیسے صاف یا کلیئر کیا جائے؟
Clear-Host
cls # Alias

پاورشیل کی مدد سے ڈسپلے ریزولوشن کو کیسے تبدیل کیا جائے؟
Set-DisplayResolution -Width 1280 -Height 1024 -Force # Windows 2012

پاورشیل کی مدد سے “فل سکرین” ونڈو کس طرح سیٹ کی جائے؟
mode.com 300

پاورشیل کی مدد سے ایک تصویر کی لمبائی اور چوڑائی کے حساب سے ڈائمینشنز کیسے حاصل کی جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ونڈوز کی ‘پراڈکٹ کلید’ کیسے حاصل کی جائے؟

Perfmon

پاورشیل کی مدد سے موجودہ اوسط “٪ پراسیسر وقت” آخری پانچ سیکنڈز میں (دس بار) کیسے حاصل کیا جائے؟
(Get-Counter '\Processor(_total)\% Processor Time' -SampleInterval 5 -MaxSamples 10).CounterSamples.CookedValue

Assemblies

پاورشیل کی مدد سے اسیمبلیز کو کیسے لوڈ کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے لوڈڈ موجودہ ڈاٹ نیٹ اسمبلیز کو کیسے چیک کیا جائے؟

پاتھ کو کیسے تلاش کیا جائے؟ GAC(Global Assembly Cache) پاورشیل کی مدد سے

Clipboard

پاورشیل کی مدد سے کلپ بورڈ پر نتائج کو کیسے نقل یا کاپی کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے کلپ بورڈ پر واقع مواد کو کیسے حاصل کیا جائے؟
Add-Type -AssemblyName PresentationCore
[Windows.Clipboard]::GetText()

Hotfixes

پاور شیل کی مدد سے ہاٹ فکسز کیسے انسٹال کیا جائے؟
Get-HotFix -ComputerName $computer

پاورشیل کی مدد سے کسی مخصوص تاریخ سے قبل یا بعد میں ہاٹ فکسز کیسے انسٹال کیا جائے؟
Get-HotFix | Where-Object -FilterScript { $_.InstalledOn -lt ([DateTime]'01/01/2015') } # Before 01/01/2015
Get-HotFix | Where-Object -FilterScript {$_.InstalledOn -gt ([DateTime]'01/01/2015')} # After 01/01/2015

یہ کیسے چیک کیا جائے کہ آیا ہاٹ فکس کو پاورشیل کی مدد سے انسٹال کیا گیا ہے؟
Get-HotFix -Id KB2965142

کسی ریموٹ کمپیوٹر پر پاورشیل کی مدد سے ہاٹ فکسز کیسے انسٹال کیا جائے؟
Get-HotFix -ComputerName $computer

Pagefile

پاور شیل کی مدد سے پیج فائل انفارمیشن کیسے حاصل کی جائے؟
Get-WmiObject -Class Win32_PageFileusage | Select-Object -Property Name, CurrentUsage, AllocatedBaseSize, PeakUsage, InstallDate

پاورشیل کی مدد سے پیج فائل کے لے سفارش کردہ ایم بی سائز کو کیسے حاصل کیا جائے؟
[Math]::Truncate(((Get-WmiObject -Class Win32_ComputerSystem).TotalPhysicalMemory) / 1MB) * 1.5

ڈرائیو پر 4096 ایم بی کا پیج فائل سائز کیسے بنایا جائے؟(D:) پاورشیل کی مدد سے

پاورشیل کی مدد سے سی ڈرائیو پر واقع پیج فائل کو کیسے ڈیلیٹ یا حذف کیا جائے؟

Maintenance

پاورشیل کی مدد سے کسی ڈرائیو کی فریگمنٹیشن کو کیسے چیک کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ڈرائیوز کی ڈسک سپیس کو کیسے چیک کیا جائے؟

Up


Files

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کو کیسے اوپن کیا جائے؟
Invoke-Item -Path 'C:\scripts\file.txt'
.'C:\scripts\file.txt'

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کو کیسے پڑھا جائے؟
Get-Content -Path 'C:\scripts\file.txt'
gc "C:\scripts\file.txt" # Alias

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کی آؤٹ پٹ کو کیسے لکھا جائے؟
'Line1', 'Line2', 'Line3' | Out-File -FilePath 'C:\scripts\file.txt'
'Line1', 'Line2', 'Line3' | Add-Content -Path file.txt

پاورشیل کی مدد سے کسی موجودہ سکرپٹ فائل کا پورا نام کیسے معلوم کیا جائے؟
$MyInvocation.MyCommand.Path

پاورشیل کی مدد سے فائلز کو کمپریس یا زپ کیسے کیا جائے؟
Add-Type -AssemblyName 'System.IO.Compression.Filesystem'
[System.IO.Compression.ZipFile]::CreateFromDirectory($folder,$fileZIP)

پاور شیل کی مدد سے فائلز کو ان کمپریس یا ان زپ کیسے کیا جائے؟
Add-Type -AssemblyName 'System.IO.Compression.Filesystem'
[System.IO.Compression.ZipFile]::ExtractToDirectory($fileZIP, $folder)

پاورشیل کی مدد سے زپ آرکائیو میں واقع فائلز تک کیسے رسائی پائی جائے؟
Add-Type -AssemblyName 'System.IO.Compression.Filesystem'
[System.IO.Compression.ZipFile]::OpenRead($fileZIP)

میں کیسے ظاہر کیا جائے؟ KB پاور شیل کی مدد سے کسی فائل کے سائز کو
(Get-ChildItem -Path .\winsrv.dll).Length /1KB
(Get-ChildItem -Path .\winsrv.dll).Length /1MB
(Get-ChildItem -Path .\winsrv.dll).Length /1GB

پاورشیل کی مدد سے ایک جی بی سے کم یا زیادہ کی فائلز کو کیسے تلاش کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ایکسٹینشن کے بغیر فائل کا نام کیسے ظاہر کیا جائے؟
[System.IO.Path]::GetFileNameWithoutExtension('C:\Windows\system32\calc.exe') # Return calc

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کی ایکسٹینشن کیسے ظاہر کی جائے؟
[System.IO.Path]::GetExtension('C:\scripts\file.txt') # Return .txt

پاور شیل کی مدد سے کسی فائل کا فائل ورژن کیسے معلوم کیا جائے؟

کیسے حاصل کیا جائے؟ hash پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کا
(Get-FileHash $file).Hash

تک کیسے رسائی پائی جائے؟ MD5/SHA1 checksum پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کے
Get-FileHash $file -Algorithm MD5
Get-FileHash $file -Algorithm SHA1

پاورشیل کی مدد سے پوشیدہ فائلوں کو کیسے ظاہر کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے کیسے چیک کیا جائے کہ کسی فائل کی ایکسٹنشن ہے یا نہیں؟

کیسے بنایا جائے؟ “Read Only” پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کو
Set-ItemProperty -Path .\file.txt -Name IsReadOnly -Value $true

سے کیسے بدلا جائے؟last week کی بجائے “LastWriteTime” پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کے ایٹریبیوٹ یا وصف کو
Set-ItemProperty -Path .\file.txt -Name LastWriteTime -Value ((Get-Date).AddDays(-7))
If not working, use Nirsoft tool: BulkFileChanger.

پاورشیل کی مدد سے نئی فائل کیسے بنائی جائے؟
New-Item -ItemType File -Path 'C:\scripts\file.txt' -Value 'FirstLine'

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کا نام کیسے تبدیل کیا جائے؟
Rename-Item -Path 'C:\scripts\file.txt' -NewName 'C:\scripts\powershellguru2.txt'

پاورشیل کی مدد سے ایک سے زائد فائلوں کو بلک/ بیچ/ ری نیم کیسے کیا جائے؟
Get-ChildItem -Path C:\scripts\txt | Rename-Item -NewName { $_.Name -replace ' ', '_' }

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کو ڈیلیٹ کیسے کیا جائے؟
Remove-Item -Path 'C:\scripts\file.txt'

پاور شیل کی مدد سے کسی فائل کی آخری دس تازہ ترین سطور کو کیسے ظاہر کیا جائے؟
Get-Content -Path 'C:\scripts\log.txt' -Tail 10

پاور شیل کی مدد سے کسی فولڈر کی کئی فائلوں کو کس طرح ان بلاک کیا جائے؟
Get-ChildItem -Path 'C:\scripts\Modules' | Unblock-File

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل میں موجود خالی لائنوں کو کس طرح دور کیا جائے؟
(Get-Content -Path file.txt) | Where-Object -FilterScript {$_.Trim() -ne '' } | Set-Content -Path file.txt

پاورشیل کی مدد سے کیسے معلوم کیا جائے کہ کوئی فائل موجود ہے؟

پاورشیل کی مدد سے کیسے معلوم کیا جائے کہ فولڈر میں سب سے نئی اور سب سے پرانی فائل کون سی ہے؟

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل میں دہرائی جانے والی سطور کو کیسے حذف کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے کسی فولڈر میں ایک ماہ پہلے یا اس کے بعد بنائی گئی فائلوں تک کیسے رسائی پائی جائے؟

پاور شیل کی مدد سے کسی فولڈر میں ایک سال پہلے یا اس کے بعد بنائی گئی فائلوں تک کیسے رسائی پائی جائے؟

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کے ویری ایبل کی ویلیو کو کیسے ایکسپورٹ کیا جائے؟
Set-Content -Path file.txt -Value $variable

فائلوں کی تعداد کو کیسے شمار کیا جائے؟ (*.txt) پاورشیل کی مدد سے کسی فولڈر میں

پاورشیل کی مدد سے ایک سے زائد فائلوں کے اندر سٹرنگ کو کیسے تلاش کیا جائے؟
Select-String -Path 'C:\*.txt' -Pattern 'Test'

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کی پہلی اور آخری سطر کو کیسے ظاہر کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے کسی فائل کی مخصوص لائن کے نمبر کو کیسے ظاہر کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل میں سطور کی تعداد کو کیسے شمار کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل میں کیریکٹرز اور الفاظ کی تعداد کو کیسے شمار کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کو کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جائے؟
Invoke-WebRequest -Uri 'http://www.nirsoft.net/utils/searchmyfiles.zip' -OutFile 'C:\tools\searchmyfiles.zip'

پاورشیل کی مدد سے کسی فائل کے مکمل پاتھ کو کیسے ظاہر کیا جائے؟
Resolve-Path -Path .\script.ps1 # Return C:\Scripts\script.ps1

Copy

پاورشیل کی مدد سے کسی فولڈر میں ایک فائل کو کیسے کاپی کیا جائے؟
Copy-Item -Path 'C:\source\file.txt' -Destination 'C:\destination'

پاورشیل کی مدد سے ایک فائل کو ایک سے زائد فولڈرز میں کیسے کاپی کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ایک سے زائد فائلوں کو ایک فولڈر میں کیسے کاپی کیا جائے؟
Get-ChildItem -Path 'C:\source' -Filter *.txt | Copy-Item -Destination 'C:\destination'

Up


Active Directory

Domain & Forest

Computers

Groups

Organizational Unit (OU)

Users

Domain & Forest

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں گلوبل کیٹالاگ سرورز کو کیسے تلاش کیا جائے؟
[System.DirectoryServices.ActiveDirectory.Forest]::GetCurrentForest().GlobalCatalogs

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں سائٹس کو کیسے تلاش کیا جائے؟
[System.DirectoryServices.ActiveDirectory.Forest]::GetCurrentForest().Sites

پاورشیل کی مدد سے موجودہ ڈومین کنٹرولر کو کیسے تلاش کیا جائے؟
(Get-ADDomainController).HostName

پاورشیل کی مدد سے کسی ڈومین میں تمام ڈومین کنٹرولرز کو کیسے تلاش کیا جائے؟

کو کیسے تلاش کیا جائے؟ AD replication failures پاورشیل کی مدد سے
Get-ADReplicationFailure dc02.domain.com # Windows 8 and 2012

کو کیسے تلاش کیا جائے؟ tombstone lifetime پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں فارسٹ کے لیے

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں فارسٹ/ڈومین کی تفصیلات کو کیسے حاصل کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں حذف شدہ آبجیکٹس کے کنٹینر کے پاتھ کو کیسے دریافت کیا جائے؟
(Get-ADDomain).DeletedObjectsContainer

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں ایڈ ری سائیکل بن کا فیچر کیسے فعال کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں ری سائیکل بن سے ایک ایڈ اکاؤنٹ کو کس طرح ریسٹور کیا جائے؟
Get-ADObject -Filter 'samaccountname -eq "powershellguru"' -IncludeDeletedObjects | Restore-ADObject

کس طرح تلاش کیے جائیں؟FMSO rolesپاور شیل کی مدد سے

پاور شیل کی مدد سے مخصوص ڈومین کنٹرولر سے کس طرح جڑا جائے؟
Get-ADUser -Identity $user -Server 'serverDC01'

پاور شیل کی مدد سے حالیہ لاگ اون سرور کس طرح حاصل کیا جائے؟

کا عمل کیسے کیا جائے؟”qpupdate”پاورشیل کی مدد سے کمپیوٹر پر
Invoke-GPUpdate -Computer $computer -Force -RandomDelayInMinutes 0 # Windows 2012

Groups

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری یا فعال ڈائریکٹری میں نیا گروپ کیسے بنایا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ایک ایکٹو ڈائریکٹری سے کسی گروپ کو کیسے ہٹایا جائے؟
Remove-ADGroup -Identity 'PowershellGuru'

پاورشیل کی مدد سے ایک یوزر کو ایکٹو ڈائریکٹری کے گروپ میں کیسے شامل کیا جائے؟
Add-ADGroupMember "Powershell Guru" -Members powershellguru

پاور شیل کی مدد سے ایک یوزر کو ایکٹو ڈائریکٹری کے گروپ میں سے کیسے نکالا جائے؟
Remove-ADGroupMember 'Powershell Guru' -Members powershellguru

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں ایسے گروپ کو کیسے ڈھونڈا جائے جن کا کوئی ممبر نہ ہو؟
Get-ADGroup -Filter * -Properties Members | Where-Object -FilterScript {-not $_.Members}

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں ان گروپس کی تعداد کو کیسے گنا جائے جن کا کوئی ممبر نہیں ہے؟
(Get-ADGroup -Filter * -Properties Members | Where-Object -FilterScript {-not $_.Members}).Count

پاورشیل کی مدد سے ایکٹوڈائریکٹری میں کسی گروپ کے ممبر کو کیسے شامل کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں سے کسی گروپ کے بار بار پلٹنے والے ممبرز کو کیسے پایا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں کسی گروپ کے ان ممبران کی تعداد کو کیسے جانا جائے جو بار بار پلٹ کر نہیں آتے؟

Users

کے فلٹر میں وائلڈ کارڈ کیسے استعمال کیا جائے؟”Get-ADUser”پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں

میں کیسے متنقل کیا جائے؟OUپاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں ایک یوزر کو دوسرے
Move-ADObject -Identity $dn -TargetPath 'OU=myOU,DC=domain,DC=com'

ہوں؟(Nested)پاور شیل کی مدد سے ان ممبران کو کیسے تلاش کیا جائے جو ایک یوزر کے لیے
Get-ADGroup -LDAPFilter "(member:1.2.840.113556.1.4.1941:=$($dn))"

پاورشیل کی مدد سے یوزر کے لیے مختصر نام والے ممبرز کو کیسے پایا جائے؟
(Get-ADUser $user -Properties MemberOf).MemberOf | ForEach-Object -Process {($_ -split ',')[0].Substring(3)} | Sort-Object

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں یوزر اکاؤنٹ کے لیے پورے نام، ڈسپلے نام، نام کے پہلے اور آخری حصے کو کیسے تبدیل کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں یوزور اکاؤنٹ کے لیے تفصیل، آفس ایڈریس اور ٹیلی فون نمبر کو کیسے تبدیل کیا جائے؟
Set-ADUser $samAccountName -Description 'IT Consultant' -Office 'Building B' -OfficePhone '12345'

سے کیسے بدلا جائے؟ “Never” or “31/12/2015” پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں یوزر اکاؤنٹ کے لیے ایکسپائری تاریخ کو

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں یوزو اکاؤنٹ کو کیسے اَن لاک کیا جائے؟
Unlock-ADAccount $samAccountName

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں یوزر اکاؤنٹ کو کیسے فعال یا غیر فعال کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ایکٹوڈائریکٹری میں سے ایک یوزر اکاؤنٹ کو کیسے ختم کیا جائے؟
Remove-ADUser $samAccountName

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں ایک یوزر اکاؤنٹ کے لیے پاس ورڈ کو کیسے ری سیٹ کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ایک ایکٹو ڈائریکٹری میں بڑی مقدار میں مختلف یوزر اکاؤنٹس کے لیے پاس ورڈ کو کس طرح ری سیٹ کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں کسی فائل کے اونر کو کیسے تلاش کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں ایک یوزر کے لیے آرگنائزیشنل یونٹ (او یو) کو کیسے تلاش کیا جائے؟
[regex]::match("$((Get-ADUser $user -Properties DistinguishedName).DistinguishedName)",'(?=OU=)(.*\n?)').value

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں غیر فعال یوزر اکاؤنٹس کو کیسے تلاش کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں ایکسپائر ہو جانے والے یوزر اکاؤنٹس کو کیسے تلاش کیا جائے؟
Search-ADAccount -AccountExpired

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں لاکڈ یوزر اکاؤنٹس کیسے تلاش کیے جائیں؟
Search-ADAccount -LockedOut

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں کسی یوزر اکاؤنٹ کا ایس آئی ڈی کیسے تلاش کیا جائے؟
(Get-ADUser $user -Properties SID).SID.Value

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں یوزرنیم کو ایس آئی ڈی میں کیسے بدلا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں یوزر نیم کو ایس آئی ڈی سے کیسے بدلا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں یوزر اکاؤنٹ کے معروف نام کو کیسے تقسیم کر کے لکھا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں یوزر اکاؤنٹ کے بنانے یا اس میں تبدیلی کرنے کی تاریخ کو کیسے تلاش کیا جائے؟
Get-ADUser -Identity $user -Properties whenChanged, whenCreated | Format-List -Property whenChanged, whenCreated

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں ‘”یوزر” کلاس کے لیے اختیاری اور لازمی خصوصیات کو کیسے ڈسپلے کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں کسی یوزر کے لیے ایل ڈی اے پی پاتھ کو کیسے حاصل کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں کسی یوزر کا کینونیکل نام کیسے تبدیل کیا جائے؟
Rename-ADObject $((Get-ADUser $user -Properties DistinguishedName).DistinguishedName) -NewName 'Test Powershell'

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں کسی یوزر کا آرگنائزیشنل یونٹ پیرنٹ کیسے حاصل کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں اکاؤنٹ تخلیق کرنے والے یوزر کے بارے میں کیسے جانا جائے؟

کو کیسے تبدیل کیا جائے؟ PwdLastSet attribute پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں ایک یوزر کے لیے

Computers

پاور شیل کی مدد سے لوکل کمپیوٹر اور ڈومین کے درمیان محفوظ چینل کو کیسے جانچا جائے؟
Test-ComputerSecureChannel

پاورشیل کی مدد سے لوکل کمپیوٹر اور ڈومین کے درمیان محفوظ چینل کو کیسے ٹھیک کیا جائے؟
Test-ComputerSecureChannel -Repair

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں کسی کمپیوٹر اکاؤنٹ کو کیسے غیرفعال کیا جائے؟
Disable-ADAccount $computer

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں مخصوص آپریٹنگ سسٹم رکھنے والے کمپیوٹرز کو کیسے تلاش کیا جائے؟

Organizational Unit (OU)

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں ایک آرگنائزیشنل یونٹ کو کیسے بنایا جائے؟
New-ADOrganizationalUnit -Name 'TEST' -Path 'DC=domain,DC=com'

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں کسی آرگنائزیشنل یونٹ کی تفصیلات کیسے حاصل کی جائیں؟
Get-ADOrganizationalUnit 'OU=TEST,DC=domain,DC=com' -Properties *

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں کسی آرگنائزیشنل یونٹ کی تفصیلات کو کیسے تبدیل کیا جائے؟
Set-ADOrganizationalUnit 'OU=TEST,DC=domain,DC=com' -Description 'My description'

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں کسی آرگنائزیشنل یونٹ کو حادثاتی طور پر ڈیلیٹ ہونے سے روکنے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں تمام آرگنائزیشنل یونٹس کو حادثاتی طور پر ڈیلیٹ ہونے سے روکنے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں ایسے آرگنائزیشنل یونٹ کو کیسے ڈیلیٹ کیا جائے جو حادثاتی طور پر ڈیلیٹ ہونے سے محفوظ شدہ ہو؟

پاور شیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں آرگنائزیشنل یونٹ کے معروف نام کو کینونیکل نام سے کیسے تبدیل کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے خالی آرگنائزیشنل یونٹس کی فہرست کیسے بنائی جائے؟

پاور شیل کی مدد سے کسی گروپ کے منیجر تک کیسے رسائی پائی جائے؟
(Get-ADGroup $dn -Properties Managedby).Managedby

Up


Regex (Regular Expression)

پاور شیل کی مدد سے وی 4 آئی پی ایڈریس مع ریجیکس 8۔228۔80۔80 کیسے ایکسٹریکٹ کیا جائے؟
$example = 'The IP address is 80.80.228.8'
$ip = [regex]::match($example,'\b\d{1,3}\.\d{1,3}\.\d{1,3}\.\d{1,3}\b').value

کو سیپریٹر “-” کے ساتھ پاور شیل کی مدد سے کسی میک ایڈریس سے کیسے نکالا جائے؟c0-D9-62-39-61-2D
$example = 'The MAC address is C0-D9-62-39-61-2D'
$mac = [regex]::match($example,'([0-9A-F]{2}[-]){5}([0-9A-F]{2})').value

کو سیپریٹر “:” کے ساتھ پاور شیل کی مدد سے کسی میک ایڈریس سے کیسے نکالا جائے؟c0:D9:62:39:61:2D
$example = 'The MAC address is C0:D9:62:39:61:2D'
$mac = [regex]::match($example,'((\d|([a-f]|[A-F])){2}:){5}(\d|([a-f]|[A-F])){2}').value

پاورشیل کی مدد سے ریجکس کی اعانت کے ساتھ تاریخ 10/02/2015 کو کیسے برآمد کیا جائے؟
$example = 'The date is 10/02/2015'
$date = [regex]::match($example,'(\d{2}\/\d{2}\/\d{4})').value

کو کیسے ایکسٹریکٹ کیا جائے؟URL (www.powershell-guru.com)پاورشیل کی مدد سے ریجکس کی اعانت کے ساتھ
$example = 'The URL is www.powershell-guru.com'
$url = [regex]::match($example,'[a-z]+[:.].*?(?=\s)').value

کو ریجکس کی اعانت کے ساتھ کیسے ایکسٹریکٹ کیا جائے؟(user@domain.com)پاورشیل کی مدد سے ایک ای میل
$example = 'The email is user@domain.com'
$email = [regex]::match($example,'(?i)\b[A-Z0-9._%+-]+@[A-Z0-9.-]+\.[A-Z]{2,4}\b').value

کی اعانت کے ساتھ “گرو”کو کیسے ایکسٹرکٹ کیا جائے؟ Regexپاورشیل کی مدد سے سٹرنگ کی مثال سے
$example = 'www.powershell-guru.com'
[regex]::match($example,'(?<=-)(.*\n?)(?=.com)').value

کی اعانت کے ساتھ سٹرنگ کی مثال سے کس طرح ایکسٹریکٹ کیا جائے؟ Regex کو پاورشیل کی مدد سے “guru.com”
$example = 'www.powershell-guru.com'
[regex]::match($example,'(?<=-)(.*\n?)(?<=.)').value

کی اعانت کے ساتھ سٹرنگ کی مثال سے کس طرح ایکسٹریکٹ کیا جائے؟ Regex کو پاورشیل کی مدد سے “powershell-guru.com”
$example = 'www.powershell-guru.com'
[regex]::match($example,'(?<=www.)(.*\n?)').value

کی اعانت کے ساتھ “123” کو سٹرنگ کی مثال سے کس طرح ایکسٹریکٹ کیا جائے؟ Regex پاورشیل کی مدد سے
$example = 'Powershell123'
[regex]::match($example,'(\d+)').value

کی اعانت کے ساتھ سٹرنگ کی مثال سے کس طرح ایکسٹریکٹ کیا جائے؟ Regex ڈالر کے نشان کو پاورشیل کی مدد سے “$”
$example = 'Powershell`$123'
[regex]::match($example,'(\$)').value

کی اعانت کے ساتھ سٹرنگ میں کسی دوسرے کیرکٹر جسے ڈاٹ ایف آر سے کیسے بدلا جائے؟ Regex کے کیرکٹر کو پاورشیل کی مدد سے “*.com”
$example = 'www.powershell-guru.com'
[regex]::Replace($example, '.com','.fr')

کی اعانت کے ساتھ سٹرنگ سے کیسے بچا جائے؟ Regexپاور شیل میں
[regex]::Escape('\\server\share')

Up


Memory

سے کیسے کنٹرول کیا جائے؟ Garbage Collector پاور شیل کی مدد سے میموری کے ایک مجموعے کو
[System.GC]::Collect()
[System.GC]::WaitForPendingFinalizers()

پاور شیل کی مددسے کسی کمپیوٹر کی ریم کا سائز کیسے معلوم کیا جائے؟

Up


Date

پاورشیل کی مدد سے موجودہ تاریخ کیسے معلوم کی جائے؟
Get-Date
[Datetime]::Now

پاور شیل کی مدد سے تاریخ کو مختلف فارمیٹس میں کس طرح دکھایا جائے یا ڈسپلے کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ڈیٹ ٹائم کو ڈیٹ سٹرنگ سے کیسے بدلا جائے؟
$datetimeToString = '{0:dd/MM/yy}' -f (Get-Date 30/01/2015)
$datetimeToString = (Get-Date 31/01/2015).ToShortDateString()

پاورشیل میں ڈیٹ سٹرنگ کو ڈیٹ ٹائم سے سے کیسے بدلا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے دو تاریخوں میں دنوں، گھنٹوں، منٹوں یا سیکنڈوں کے فرق کو کیسے شمار کیا جائے؟
(New-TimeSpan -Start $dateStart -End $dateEnd).Days
(New-TimeSpan -Start $dateStart -End $dateEnd).Hours
(New-TimeSpan -Start $dateStart -End $dateEnd).Minutes
(New-TimeSpan -Start $dateStart -End $dateEnd).Seconds

پاورشیل کی مدد سے دو تاریخوں کا کیسے موازنہ کیا جائے؟
(Get-Date 2015-01-01) -lt (Get-Date 2015-01-30) # True
(Get-Date 2015-01-01) -gt (Get-Date 2015-01-30) # False

پاورشیل کی مدد سے “ڈیٹ ٹائم” کی طرز پر تاریخ وار فہرست کو کیسے ترتیب دیا جائے؟
$arrayDate | Sort-Object -Property {$_ -as [Datetime]}

پاورشیل کی مدد سے سٹاپ واچ کو شروع کیسے کیا جائے اور اسے کیسے روکا جائے؟
$chrono = [Diagnostics.Stopwatch]::StartNew()
$chrono.Stop()
$chrono

پاور شیل کی مدد سے ہفتے کے موجودہ دن تک رسائی کیسے پائی جائے؟
(Get-Date).DayOfWeek #Sunday

پاور شیل کی مدد سے گزشتہ روز کی تاریخ کے بارے میں کیسے معلوم کیا جائے؟
(Get-Date).AddDays(-1)

پاور شیل کی مدد سے فروری 2015ء کے مہینے کے دنوں کی تعداد کے بارے میں کیسے معلوم کیا جائے؟
[DateTime]::DaysInMonth(2015, 2)

پاور شیل کی مدد سے لیپ سال کے بارے میں کیسے جانا جائے؟
[DateTime]::IsLeapYear(2015)

پاور شیل کی مدد سے ٹائم زونز کی فہرست کیسے بنائی جائے؟
[System.TimeZoneInfo]::GetSystemTimeZones()

Up


Networking

میں کیسے اینکوڈ کر کے ڈی کوڈ کیا جائے؟(ASCII format)پاور شیل کی مدد سے ایک یو آر ایل کو

پاورر شیل میں مقامی نیٹ ورک کمانڈز کے مساوی کسے سمجھا جائے؟

پاور شیل میں آئی پی ایڈریس کو کیسے حاصل کیا جائے؟
Get-NetIPAddress # Windows 8.1 & Windows 2012
Get-NetIPConfiguration # Windows 8.1 & Windows 2012

کو کیسے غیرفعال کیا جائے؟v6 (IPv6) پاورشیل میں آئی پی ایڈریس

کو کس طرح ویلیڈیٹ یا درست کیا جائے؟ v4 (IPv4) پاور شیل کی مدد سے ایک آئی پی ایڈریس
if([ipaddress]'10.0.0.1'){'validated'}

پاور شیل کی مدد سے ایک بیرونی یا ایکسٹرنل آئی پی ایڈریس کو کس طرح تلاش کیا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے آئی پی ایڈریس سے کسی ہوسٹ نیم کو کیسے تلاش کیا جائے؟
([System.Net.Dns]::GetHostEntry($IP)).Hostname

پاورشیل کی مدد سے ہوسٹ نیم سے آئی پی ایڈریس کو کیسے تلاش کیا جائے؟
([System.Net.Dns]::GetHostAddresses($computer)).IPAddressToString

کو کیسے تلاش کیا جائے؟FQDNپاور شیل کی مدد سے ہوسٹ نیم سے
[System.Net.Dns]::GetHostByName($computer).HostName

پاورشیل کی مدد سے نیٹ ورک کنفیگریشن جیسے آئی پی، سب نیٹ، گیٹ وے یا ڈی این ایس کو کیسے تلاش کیا جائے؟

پاور شیل کے ساتھ میک ایڈریس کو کیسے تلاش کیا جائے؟
Get-CimInstance win32_networkadapterconfiguration | Select-Object -Property Description, Macaddress
Get-WmiObject -Class win32_networkadapterconfiguration | Select-Object -Property Description, Macaddress

پاور شیل کے ساتھ کمپیوٹر کو کیسے پنگ کیا جائے؟

پاور شیل کے ساتھ یہ کیسے جانا جائے کہ کمپیوٹر انٹرنیٹ کے ساتھ منسلک ہو گیا ہے یا نہیں؟

کو کیسے پرفارم کیا جائے؟ “whois” lookup پاورشیل کی مدد سے کسی ویب سائیٹ کے لیے
$whois = New-WebServiceProxy 'http://www.webservicex.net/whois.asmx?WSDL'
$whois.GetWhoIs('powershell-guru.com')

پاورشیل کی مدد سے پبلک آئی پی، جیو لوکیشن کی تفصیلات کیسے معلوم کی جائیں؟

پاورشیل کی مدد سے کیسے جانا جائے کہ کہ پورٹ اوپن ہے یا نہیں؟
New-Object -TypeName Net.Sockets.TcpClient -ArgumentList $computer, 135

کو کیسے پرفارم کیا جائے؟ “tracert” پاورشیل کی مدد سے
Test-NetConnection www.google.com -TraceRoute

پاورشیل کی مدد سے ہوم نیٹ ورک کنکشن پروفائل کو کیسے فکس کیا جائے؟
Get-NetAdapter | Format-Table -Property Name, InterfaceDescription, ifIndex -AutoSize # Windows 8.1
Set-NetConnectionProfile -InterfaceIndex 6 -NetworkCategory Private

پاورشیل کی مدد سے ٹی سی پورٹ کنکشنز کو کیسے ظاہر کیا جائے؟
netstat.exe -ano
Get-NetTCPConnection #Windows 8 and 2012

پاورشیل کی مدد سے طویل یو آر ایل کو مختصر یو آر ایل میں کیسے تبدیل کیا جائے؟
$url = 'www.powershell-guru.com'
$tiny = Invoke-RestMethod -Uri "http://tinyurl.com/api-create.php?url=$url"

پاورشیل کی مدد سے پراکسی سیٹنگز کے بارے میں کیسے جانا جائے؟
Get-ItemProperty -Path HKCU:"Software\Microsoft\Windows\CurrentVersion\Internet Settings"

DNS

پاور شیل کی مدد سے لوکل کمپیوٹر پر ڈی این ایس کیشے کو کیسے چیک کیا جائے؟
ipconfig.exe /displaydns
Get-DnsClientCache #Windows 8 and 2012

پاورشیل کی مدد سے لوکل کمپیوٹر پر ڈی این ایس کیشے کو کس طرح سے ختم کیا جائے؟
ipconfig.exe /flushdns
Start-Process -FilePath ipconfig -ArgumentList /flushdns -WindowStyle Hidden
Clear-DnsClientCache #Windows 8 and 2012

پاورشیل کی مدد سے ریموٹ کمپیوٹرز پر ڈی این ایس کیشے کو کس طرح سے ختم کیا جائے؟
Invoke-Command -ScriptBlock {Clear-DnsClientCache} -ComputerName computer01, computer02

پاور شیل کی مدد سے ہوسٹس فائل کو کس طرح سے پڑھا جائے؟
Get-Content -Path 'C:\Windows\system32\drivers\etc\hosts'

Up


Password

پاور شیل کی مددسے بے ترتیب پاس ورڈ کس طرح سے بنایا جائے؟
[Reflection.Assembly]::LoadWithPartialName('System.Web')
[System.Web.Security.Membership]::GeneratePassword(30,2)

پاور شیل کی مدد سے ایک ریموٹ سرور پر ایڈمنسٹریٹر کے لیے لوکل پاس ورڈ کو کیسے بدلا جائے؟
$admin = [ADSI]('WinNT://server01/administrator,user')
$admin.SetPassword($password)
$admin.SetInfo()

پاورشیل کی مدد سے ایکٹو ڈائریکٹری میں کسی اکاؤنٹ کے پاس ورڈ کی ایکسپائری تاریخ کیسے معلوم کی جائے؟

Up


Printers

پاور شیل کی مدد سے کسی مخصوص سرور کے لیے تمام پرنٹرز کی فہرست کیسے بنائی جائے؟
Get-WmiObject -Query 'Select * From Win32_Printer' -ComputerName $computer

پاورشیل کی مدد سے کسی مخصوص سرور کے لیے تمام پورٹس کی فہرست کیسے بنائی جائے؟
Get-WmiObject -Class Win32_TCPIPPrinterPort -Namespace 'root\CIMV2' -ComputerName $computer

پاورشیل کی مدد سے کسی پرنٹر کے کمنٹ/ لوکیشن کو کیسے بدلا جائے؟

پاور شیل کی مدد سے کسی پرنٹر کے ذمے تمام امور کو کیسے ختم کیا جائے؟
$printer = Get-WmiObject -Class win32_printer -Filter "Name='HP Deskjet 2540 series'"
$printer.CancelAllJobs()

پاورشیل کی مدد سے پرنٹر کے ذریعے ٹیسٹ پیج کیسے پرنٹ کیا جائے؟
$printer = Get-WmiObject -Class win32_printer -Filter "Name='HP Deskjet 2540 series'"
$printer.PrintTestPage()

پاورشیل کی مدد سے پرنٹرز کے لیے پرنٹ کیوز کس طرح حاصل کیے جائیں؟

Up


Regedit

Read

پاور شیل کی مدد سے رجسٹری ہائیوز کی فہرست کیسے بنائی جائے؟
Get-ChildItem -Path Registry::

پاورشیل کی مدد سے رجسٹری ویلیوز اور ویلیو ٹائپس کس طرح حاصل کی جائیں؟

پاورشیل کی مدد سے رجسٹری کلید کی ذیلی کلیدیں کیسے حاصل کی جائیں؟

انداز میں کیسے بنائی جائیں؟ recursive پاور شیل کی رجسٹری کلید کی ذیلی کلیدوں کی فہرست
Get-ChildItem -Path 'HKLM:\SYSTEM' -Recurse -ErrorAction SilentlyContinue

پاورشیل میں مخصوص نام کے ساتھ ذیلی کلیدوں کو کیسے تلاش کیا جائے؟
Get-ChildItem -Path 'HKLM:\SOFTWARE' -Include *Plugin* -Recurse -ErrorAction SilentlyContinue

پاورشیل کی مدد سے رجسٹری کی ذیلی کلیدوں کا صرف نام کیسے لوٹایا جائے؟
(Get-ChildItem -Path 'HKLM:\SYSTEM').Name # Return HKEY_LOCAL_MACHINE\SYSTEM\ControlSet
Get-ChildItem -Path 'HKLM:\SYSTEM' -Name # Return ControlSet

پاورشیل کی مدد سے رجسٹری ویلیوز کی فہرست کیسے بنائی جائے؟
Get-ItemProperty -Path 'HKLM:\SOFTWARE\Microsoft\Windows NT\CurrentVersion'

پاور شیل کی مدد سے کسی مخصوص رجسٹری ویلیو کو کیسے پڑھا جائے؟
(Get-ItemProperty -Path 'HKLM:\SOFTWARE\Microsoft\Windows NT\CurrentVersion').ProductName

پاورشیل کی مدد سے کسی ریموٹ کمپیوٹر پر کسی مخصوص رجسٹری ویلیو کو کیسے پڑھا جائے؟

Write

پاورشیل کی مدد سے نئی رجسٹری کلید کیسے بنائی جائے؟
New-Item -Path 'HKCU:\Software\MyApplication'

پاورشیل کی مدد سے رجسٹری ویلیو کیسے بنائی جائے؟
New-ItemProperty -Path 'HKCU:\Software\MyApplication' -Name 'Version' -Value '1.0'

پاورشیل کی مدد سے موجودہ رجسٹری ویلیو میں ترمیم کیسے کی جائے؟
Set-ItemProperty -Path 'HKCU:\Software\MyApplication' -Name 'Version' -Value '2.0'

Delete

پاورشیل کی مدد سے رجسٹری ویلیو کو حذف یا ڈیلیٹ کیسے کیا جائے؟
Remove-ItemProperty -Path 'HKCU:\Software\MyApplication' -Name 'Version'

پاورشیل کی مدد سے رجسٹری کلید کو حذف یا ڈیلیٹ کیسے کیا جائے؟
Remove-Item -Path 'HKCU:\Software\MyApplication' -Force

Test

پاورشیل کی مدد سے یہ کیسے چیک کیا جائے کہ آیا کوئی رجسٹری کلید موجود ہے؟
Test-Path -Path 'HKCU:\Software\MyApplication'

پاورشیل کی مدد سے یہ کیسے چیک کیا جائے کہ آیا کوئی رجسٹری ویلیو موجود ہے؟
(Get-Item -Path 'HKCU:\Software\MyApplication').GetValueNames() -contains 'Version'

Up


Strings

پاورشیل کی مدد سے سٹرنگ کے آغاز میں واقع وائٹ سپیس کیرکٹرز کو کیسے ہٹایا جائے؟
$string = ' PowershellGuru'
$string = $string.TrimStart()

پاورشیل کی مدد سے سٹرنگ کے اختتام پر واقع وائٹ سپیس کیرکٹرز کو کیسے ہٹایا جائے؟
$string = 'PowershellGuru '
$string = $string.TrimEnd()

پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ کی ابتدا اور اختتام پر واقع وائٹ سپیس کیرکٹرز کو کیسے ہٹایا جائے؟
$string = ' PowershellGuru '
$string = $string.Trim()

پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ کو اپر کیس میں کیسے تبدیل کیا جائے؟
$string = 'powershellguru'
$string = $string.ToUpper()

پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ کو لوئرکیس میں کیسے تبدیل کیا جائے؟
$string = 'POWERSHELLGURU'
$string = $string.ToLower()

کو کیسے منتخب کیا جائے؟ “PowerShell” سٹرنگ کی ذیلی سٹرنگ “PowerShellGuru” پاورشیل کی مدد سے
$string.Substring(0,10)

کو کیسے منتخب کیا جائے؟ “Guru” سٹرنگ کی ذیلی سٹرنگ “PowerShellGuru” پاورشیل کی مدد سے
$string.Substring(10)

میں سے نمبر “123” کو کیسے منتخب کیا جائے؟”PowerShell123Guru” پاورشیل کی مدد سے سٹرنگ
$string = 'Powershell123Guru'
[regex]::match($string,'(\d+)').value

کا زیرو-بیسڈ انڈکس کیسے حاصل کیا جائے؟ “Guru” سٹرنگ میں سے “PowerShellGuru” پاورشیل کی مدد سے
$string.IndexOf('Guru') # 10

پاورشیل کی مدد سے یہ کیسے چیک کیا جائے کہ کیا سٹرنگ کالعدم ہے یا خالی ہے؟
$string = $null
$string = ''
[string]::IsNullOrEmpty($string)

پاورشیل کی مدد سے کیسے چیک کیا جائے کہ آیا کوئی سٹرنگ کالعدم ہے، خالی ہے یا صرف وائٹ سپیس کیرکٹرز پر مشتمل ہے؟
$string = $null
$string = ''
$string = ' '
[string]::IsNullOrWhiteSpace($string)

پاورشیل کی مدد سے کیسے چیک کیا جائے کہ آیا کوئی سٹرنگ کسی مخصوص لیٹر پر مشتمل ہے؟
$string = 'PowershellGuru'
$string.Contains('s')
[regex]::match($string,'s').Success

پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ کی لمبائی کو کیسے لوٹایا جائے؟
$string.Length

پاورشیل کی مدد سے دو سٹرنگز کو باہم کیسے ملایا جائے؟

کیا جائے؟ match پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ میں ایک یا کئی بریکٹس ” [ ] ” کو کیسے
$string = '[PowershellGuru]'
$string -match '\[' # Only 1
$string -match '\[(.*)\]' # Several

کیا جائے؟ match پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ میں ایک یا کئی پیرن تھیسس بریکٹس ” () ” کو کیسے
$string = '(PowershellGuru)'
$string -match '\(' # Only 1
$string -match '\((.*)\)' # Several

کیا جائے؟ match پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ میں ایک یا کئی کرلی بریکٹس ” { } ” کو کیسے
$string = '{PowershellGuru}'
$string -match '\{' # Only 1
$string -match '\{(.*)\}' # Several

پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ میں ایک یا ایک سے زیادہ اینگل بریکٹس “< >” کو کس طرح میچ کیا جائے؟
$string = ''
$string -match '\<' # Only 1
$string -match "\<(.*)\>" # Several

کیا جائے؟ match کو کیسے (abc) پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ میں لوئرکیس
$string = 'POWERSHELLGURU'
$string -cmatch "^[a-z]*$" #False

کیا جائے؟ match کو کیسے (ABC) پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ میں اپر کیس
$string = 'powershellguru'
$string -cmatch "^[A-Z]*$" #False

کیا جائے؟ match کو کیسے “[p” (p lower case) پاورشیل سے کسی سٹرنگ میں
$string = '[powershellGuru]'
$string -cmatch '\[[a-z]\w+' #True

کیا جائے؟ match کو کیسے “[p” (p upper case) پاورشیل سے کسی سٹرنگ میں
$string = '[PowershellGuru]'
$string -cmatch '\[[A-Z]\w+' #True

پاورشیل کی مدد سے ایک لائن کو دوسری لائن سے کیسے تبدیل کیا جائے؟
$a = 'Line A'
$b = 'Line B'
$a = $a -replace $a, $b

سے کیسے تبدیل کیا جائے؟ string (percentage) پاورشیل کی مدد سے ایک ڈویژن آپریشن کو
(1/2).ToString('P')

پاورشیل کی مدد سے نمبروں پر مشتمل سٹرنگز کو کیسے ترتیب دیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے کسی جملہ کے آخری لفظ کو کیسے منتخب کیا جائے؟
$sentence = 'My name is Test Powershell'
$sentence.Split(' ')[-1] # Returns Powershell

پاورشیل کی مدد سے کسی جملے کے سب سے بڑے لفظ کو کیسے شناخت کیا جائے؟
$sentence = 'My name is Test Powershell'
$sentence.Split(' ') | Sort-Object -Property Length | Select-Object -Last 1 # Returns Powershell

پاورشیل کی مدد سے کیسے معلوم کیا جائے کہ کسی جملے میں سٹرنگ کے موجود ہونے کی تعداد کا شمار کیا ہے؟
$sentence = 'test test test Powershell'
[regex]::Matches($sentence, 'test').Count # Returns 3

پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ میں واقع کیرکٹر کو کیرکٹرز کی فہرست میں کیسے کاپی یا نقل کیا جائے؟

پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ میں موجود الفاظ کے پہلے حرف کو اپرکیس میں کیسے بدل دیا جائے؟

کیسے کیا جائے؟ pad پیڈ یا (left or right) پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ کو

میں اینکوڈ یا ڈی کوڈ کیسے کیا جائے؟ Base64 پاورشیل کی مدد سے کسی سٹرنگ کو

پاورشیل کی مدد سے کسی نمبر کو بائنری نمبر میں یا بائنری نمبر سے کیسے بدلا جائے؟

کو کیسے لوٹایا جائے؟ parent folder پاورشیل کی مدد سے کسی پاتھ میں صرف آخری

پاورشیل کی مدد سے کسی پاتھ میں آخری آئٹم کو کیسے لوٹایا جائے؟

Up


Math

کے طریقوں کی فہرست کیسے بنائی جائے؟ System.Math class پاورشیل کی مدد سے
[System.Math] | Get-Member -Static -MemberType Method

پاورشیل کی مدد سے مطلق قیمت یا قدر کو کیسے لوٹایا جائے؟
[Math]::Abs(-12) #Returns 12
[Math]::Abs(-12.5) # Returns 12.5

کوئی مخصوص نمبر ہو؟ sine پاورشیل کی مدد سے اس زاویے کو کیسے لوٹایا جائے جس کا
[Math]::ASin(1) #Returns 1,5707963267949

کو کیسے لوٹایا جائے؟ ceiling value پاورشیل کی مدد سے
[Math]::Ceiling(1.4) #Returns 2
[Math]::Ceiling(1.9) #Returns 2

کو کیسے لوٹایا جائے؟ floor value پاورشیل کی مدد سے
[Math]::Floor(1.4) #Returns 1
[Math]::Floor(1.9) #Returns 1

کو کیسے لوٹایا جائے؟ natural (base e) logarithm پاورشیل کی مدد سے کسی مخصوص نمبر کے
[Math]::Log(4) #Returns 1,38629436111989

کو کیسے لوٹایا جائے؟ base 10 logarithm پاورشیل کی مدد سے کسی مخصوص نمبر کے
[Math]::Log10(4) #Returns 0,602059991327962

پاورشیل کی مدد سے زیادہ سے زیادہ دو ویلیوز کو کیسے لوٹایا جائے؟
[Math]::Max(2,4) #Returns 4
[Math]::Max(-2,-4) #Returns -2

پاورشیل کی مدد سے کم از کم دو ویلیوز کو کیسے لوٹایا جائے؟
[Math]::Min(2,4) #Returns 2
[Math]::Max(-2,-4) #Returns -4

پاورشیل کی مدد سے اس نمبر کو کیسے لوٹایا جائے جس کو ایک مخصوص پاور تک بڑھا دیا جائے؟
[Math]::Pow(2,4) #Returns 16

پاورشیل کی مدد سے کسی ڈیسیمل ویلیو کو اس کی قریب ترین انٹیگرل ویلیو کو کیسے لوٹایا جائے؟
[Math]::Round(3.111,2) #Returns 3,11
[Math]::Round(3.999,2) #Returns 4

پاورشیل کی مدد سے کسی مخصوص ڈیسیمل نمبر کے انٹیگرل حصے کو کیسے لوٹایا جائے؟
[Math]::Truncate(3.111) #Returns 3
[Math]::Truncate(3.999) #Returns 3

کو کیسے لوٹایا جائے؟ square root پاورشیل کی مدد سے کسی مخصوص نمبر کے
[Math]::Sqrt(16) #Returns 4

کو کیسے لوٹایا جائے؟ PI constant پاورشیل کی مدد سے
[Math]::Pi #Returns 3,14159265358979

کو کیسے لوٹایا جائے؟ natural logarithmic base (constant e) پاورشیل کی مدد سے
[Math]::E #Returns 2,71828182845905

پاورشیل کی مدد سے کسی نمبر کے جفت یا طاق ہونے کی بابت کیسے جانا جائے؟
[bool]($number%2)

Up


Hashtables

پاورشیل کی مدد سے ایک خالی ہیش ٹیبل کیسے بنایا جائے؟
$hashtable = @{}
$hashtable = New-Object -TypeName System.Collections.Hashtable

پاورشیل کی مدد سے ایک ہیش ٹیبل کو مع آئٹمز کے کیسے بنایا جائے؟

کی نسبت سے مرتب کردہ ہیش ٹیبل مع آئٹمز کو کیسے بنایا جائے؟ key/name (ordered dictionary) پاورشیل کی مدد سے

آئٹمز کا اضافہ کیسے کیا جائے؟ (key-value pair) پاورشیل کی مدد سے ہیش ٹیبل میں
$hashtable.Add('Key3', 'Value3')

پاورشیل کی مدد سے ایک ہیش ٹیبل کی مخصوص ویلیو کو کیسے حاصل کیا جائے؟
$hashtable.Key1
$hashtable.Get_Item('Key1')

پاورشیل کی مدد سے ہیش ٹیبل کی کم از کم ویلیو کیسے حاصل کی جائے؟

پاورشیل کی مدد سے ہیش ٹیبل کی زیادہ سے زیادہ ویلیو کیسے حاصل کی جائے؟

پاور شیل کی مدد سے ہیش ٹیبل میں موجود آئٹمز کو کیسے بدلا جائے؟
$hashtable.Set_Item('Key1', 'Value1Updated')

پاورشیل کی مدد سے ہیش ٹیبل میں واقع آئٹمز کو کیسے ہٹایا جائے؟
$hashtable.Remove('Key1')

پاورشیل کی مدد سے ہیش ٹیبل کو کیسے کلیئر کیا جائے؟
$hashtable.Clear()

پاور شیل کی مدد سے ہیش ٹیبل میں کسی مخصوص کلید یا ویلیو کی موجودگی کو کیسے چیک کیا جائے؟
$hashtable.ContainsKey('Key3')
$hashtable.ContainsValue('Value3')

پاورشیل میں کسی ہیش ٹیبل کو کلید یا ویلیو کے حساب سے کیسے ترتیب دیا جائے؟
$hashtable.GetEnumerator() | Sort-Object -Property Name
$hashtable.GetEnumerator() | Sort-Object -Property Value -Descending

Up


Arrays

پاورشیل کی مدد سے ایک خالی فہرست کیسے بنائی جائے؟
$array = @()
$array = [System.Collections.ArrayList]@()

پاور شیل کی مدد سے فہرست مع آئٹمز کیسے بنائی جائے؟
$array = @('A', 'B', 'C')
$array = 'A', 'B', 'C'
$array = 'a,b,c'.Split(',')
$array = .{$args} a b c
$array = echo a b c

پاورشیل کی مدد سے کسی فہرست میں آئٹمز کا اضافہ کیسے کیا جائے؟
$array += 'D'
[void]$array.Add('D')

پاور شیل کی مدد سے کسی فہرست میں ایک آئٹم کو کس طرح تبدیل کیا جائے؟
$array[0] = 'Z' # 1st item[0]

پاورشیل کی مدد سے کسی فہرست کے سائز کو کیسے چیک کیا جائے؟
$array = 'A', 'B', 'C'
$array.Length # Returns 3

پاورشیل کی مدد سے کسی فہرست میں ایک آئٹم/ کئی آئٹمز یا تمام آئٹمز کو دوبارہ سے کیسے حاصل کیا جائے؟
$array = @('A', 'B', 'C')
$array[0] # One item (A)
$array[0] + $array[2] # Several items (A,C)
$array # All items (A,B,C)

پاور شیل کی مدد سے کسی فہرست میں سے خالی آئٹمز کو کیسے حذف کیا جائے؟
$array = @('A', 'B', 'C', '')
$array = $array.Split('',[System.StringSplitOptions]::RemoveEmptyEntries) | Sort-Object # A,B,C

پاورشیل کی مدد سے کیسے چیک کیا جائے کہ فہرست میں کوئی خاص آئٹم موجود ہے یا نہیں؟
$array = @('A', 'B', 'C')
'A' | ForEach-Object -Process {$array.Contains($_)} # Returns True
'D' | ForEach-Object -Process {$array.Contains($_)} # Returns False

پاورشیل کی مدد سے کسی فہرست میں ایک آئٹم کے انڈکس نمبر کو کیسے تلاش کیا جائے؟
$array = @('A', 'B', 'C')
[array]::IndexOf($array,'A') # Returns 0

پاورشیل کی مدد سے کسی فہرست کے آئٹمز کی ترتیب کو کیسے الٹ دیا جائے؟
$array = @('A', 'B', 'C')
[array]::Reverse($array) # C,B,A

پاورشیل کی مدد سے کسی فہرست میں سے کسی بے ترتیب آئٹم کو کیسے سامنے لایا جائے؟
$array | Get-Random

انداز میں کیسے ترتیب دیا جائے؟ descending یا ascending پاورشیل کی مدد سے کسی فہرست کو
$array = @('A', 'B', 'C')
$array | Sort-Object # A,B,C
$array | Sort-Object -Descending # C,B,A

پاورشیل کی مدد سے کسی فہرست میں آئٹمز کی تعداد کو کیسے شمار کیا جائے؟
$array.Count

پاورشیل کی مدد سے ایک فہرست کے ساتھ دوسری کا اضافہ کیسے کیا جائے؟
$array1 = 'A', 'B', 'C'
$array2 = 'D', 'E', 'F'
$array3 = $array1 + $array2 # A,B,C,D,E,F

پاورشیل کی مدد سے ایک فہرست میں سے ڈپلیکیٹ آئٹمز کو کیسے تلاش کیا جائے؟
$array = 'A', 'B', 'C', 'C'